وقت ہے سنبھل جا ؟
شادی اور جنازہ میں کیا فرق ہوتا ہے اس وڈیو میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ منظر کشی کی گئی ہے ۔ موت کی فکر نہ کرتا تھا ، گناہ کو گناہ نہ سمجھتا تھا ۔ دل چاہتا تھا کہ پڑھوں نماز پر مسجد تک، جسم نہ لے جاتا تھا۔ دنیا کی رونق میں مگن تھا ، وقت فضول کاموں میں برباد کرتا تھا۔ پھر ایک دن اچانک اندھیرا چھایا ، آنکھ کھلی تو خود کو قبر میں پایا ۔ پوچھا ؟ کہ کیا لے کر آیا ؟ گھر جانا چاہا لیکن جا نہ پایا۔ قبر کی تنہائی نے بہت ڈرایا ۔ آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا ۔ وقت ہے سنبھل جا ؟ بڑے ہی خوبصورت انداز سے اس وڈیو میں نصیحت کی گئی ہے ۔۔۔۔
Comments
Post a Comment