حضرت بُلھے شاہ ؒ ♥ پڑھی نماز تے نیاز نہ سِکھیا , , تیریاں کِس کَم پڑھیاں نمازاں ترجمہ ۔ تم نماز پڑھتے ہو مگر تمھارے اندر ابھی تک عجز نہیں آیا ۔ ایسی نماز کا کیا فائدہ ...علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , , تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں ترجمہ ۔ تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ نہ کَہر ڈِٹَھا نہ کَہر والا ڈِٹَھا , , تیریاں کِس کَم دِتیاں نیازاں ترجمہ ۔ جب تمہیں خدا کے سخت عدل کا اندازہ ہی نہیں تو تمہارے دکھاوے کے صدقے اور خیرات کا کیا فائدہ بُلھے شاہ پتہ تَد لگ سی , , جدوں چِڑی پَھسی ہتھ بازاں ترجمہ ۔ بُلھے شاہ تب پتہ چلے گا جب تم روز آخرت اپنا حساب کتاب پیش کرو گے کھا آرام تے پڑھ شکرانہ , , کر توبہ ترک ثوابوں ترجمہ ۔ تم رزق حلال کھاو اور اس خدا کا شکر ادا کرو ۔ اور نیک اعمال کو محض ثواب کی خاطر مت کرو چھڈ مسیت تے پکڑ کنارہ , , تیری چُھٹے جان عذابوں ترجمہ ۔ بے مغز عبادت تجھے کوئی فائدہ نہیں دے گی ۔ ایسی...
Comments
Post a Comment