Posts

Showing posts from August, 2017

Sirat-un-Nabi

Image
 إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلاَئِكَـتَهُ يُصَلُّونَ على ٱلنَّبِيِّ يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله ﷺ الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا حبيب الله ﷺ الصلاة والسلام عليك يا رحمة اللعالمين ﷺ ‏اُڑت پرندے کُو بکُو لیکر ھر اک گُل کی بُو کر رھے تھے یہ گفتگو بلغ العلی بکمالہ ‏تھی روشنی سے بھری فضا جہاں تک بھی اٹھی تھی نگاہ آتی تھی ہر سُو یہ صدا کشف الدجی بجمالہ ‏بُلبل بھی اپنے شوق میں ڈالے ھوئے گل طوق میں کہتی تھی اپنے ذوق میں حسُنت جمیع خصالہ ‏چڑیوں کے سن کے چہچہے انسان بھلا کیوں چپ رھے لازم ھے اس پر یوں کہے صلو علیہ و آلہ   إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلاَئِكَـتَهُ يُصَلُّونَ على ٱلنَّبِيِّ يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَ

مٹی کا گھروندا یا جنت کا محل

Image
ایک دفعہ ہارون رشید سر شام دجلہ کی سیر کو نکلے۔  ملکہ زبیدہ بھی پالکی میں ہمراہ تھی ۔ دریاکنارے ایک مجذوب کو دیکھا کہ مٹی کے گھروندے بنا رہا ہے۔  ہارون رشید نے پوچھا، یہ کیا ہے۔ مجذوب بولا”جنت کے گھروندے ہیں۔ خریدوگے؟“۔ ہارون رشید ہنس دیئے اور گزر گئے۔ ملکہ زبیدہ کی پالکی مجذوب کے قریب سے گزری۔ پوچھا،”یہ کیا ہیں؟“۔ مجذوب بولا”جنت کے گھروندے ہیں خریدوگی؟“۔ ”بصد شوق“ملکہ زبیدہ نے اشتیاق ظاہر کیا۔ ”کتنے لو گی؟“ سوال ہوا۔”جتنے ہیں سبھی دیدو“۔ ملکہ نے ایک قیمتی موتی مجذوب کے حوالے کر دیا۔  رات کوہارون رشید نے خواب دیکھا کہ ایک بہت بڑا آبدار موتی ہے اتنا بڑا کہ اس میں ایک باوقارمحل بنا ہوا ہے۔ اس کی پیشانی پر لکھا ہے”قصر زبیدہ“۔ ہارون رشید اس میں داخل ہونا چاہتا ہے تو درشت رو دربان اس کی راہ روک لیتے ہیں کہ زبیدہ کے محل میں اجنبی داخل نہیں ہو سکتے۔آنکھ کھلتی ہے تو ہارون رشید کو ایک ہی فکر کہ وہ سودا جو کل نہ ہو سکا آج ہو جائے۔  شام ہوئی سیر کو نکلا۔ مجذوب دریا کنارے موجود تھا۔ گھروندے بنا رہا تھا۔ پوچھا”یہ کیا ہیں؟“  مجذوب بولا ”ریت کے گھروندے“  ”اور وہ جنت کے گھروند

Quaid_e_Azam quote Shukriya Pakistan

#Quaid_e_Azam #quote #ShukriyaPakistan #Pakistan pic.twitter.com/qWHvUFLenM — syed latif shah (@syedlatifs) August 5, 2017 #Quaid_e_Azam #quote #ShukriyaPakistan #Pakistan pic.twitter.com/vDXiDqGa2r — syed latif shah (@syedlatifs) August 7, 2017
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...