Posts

Most Inspirational Quotes by The Great Leader , Father of the Nation Muhammad Ali Jinnah

Image
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah "Muhammad Ali Jinnah ‎   born  25 December 1876 – 11 September 1948". He was a Lawyer, Politician, and the Founder of Pakistan. Jinnah served as leader of the All-India Muslim League from 1913 until Pakistan's creation on 14 August 1947, and then as Pakistan's first Governor-General until his death. He is revered in Pakistan as Quaid-e-Azam (Great Leader) and Baba-e-Qoum- (Father of the Nation) " Quotes " v Failure is a word unknown to me. v I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right. v   Think 100 times before you take a decision, But once that decision is taken, stand by it as one man. v With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve. v If you will work in co-operation, forgetting the past, burying the hatchet, you are bound to succeed. v No struggle can ever succeed w...

Little Things In Daily Life

Image
Few little things in daily life that bring us true happiness and every day to help us build happier and more meaningful lives for ourselves and for others. I think it's important to find the little things in everyday Life that make you happy. Perfect happiness is a beautiful sunset, the giggle of a grandchild,the first snowfall. It's the little things that make happy moments, not the grand events. Joy comes in sips, not gulps. Life is made up,not of great sacrifices or duties, but of little things, in which smiles and kindness,and small obligations given habitually, are what preserve the heart and secure comfort. Eating your lunch outside in the sun. Having some time to yourself to read a book you love. A meaningful, long hug from somebody you care about. Listening to a song you used to love and haven’t heard in years. Playing a game you used to love when you were younger. The smell outside after the rain has stopped. Taking the time to help someone with their...

وقت ہے سنبھل جا ؟

Image
شادی اور جنازہ میں کیا فرق ہوتا ہے اس وڈیو میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ منظر کشی کی گئی ہے ۔ موت کی فکر نہ کرتا تھا ، گناہ کو گناہ نہ سمجھتا تھا ۔ دل چاہتا تھا کہ پڑھوں نماز پر مسجد تک، جسم نہ لے جاتا تھا۔ دنیا کی رونق میں مگن تھا ، وقت فضول کاموں میں برباد کرتا تھا۔ پھر ایک دن اچانک اندھیرا چھایا ، آنکھ کھلی تو خود کو قبر میں پایا ۔  پوچھا ؟ کہ کیا لے کر آیا ؟ گھر جانا چاہا لیکن جا نہ پایا۔ قبر کی تنہائی نے بہت ڈرایا ۔  آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا ۔ وقت ہے سنبھل جا  ؟ بڑے ہی خوبصورت انداز سے اس وڈیو میں نصیحت کی گئی ہے  ۔۔۔۔

موت کے سوا ہر مرض کا علاج

Image
 کلونجی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے طب و سائنس آج اس کی تصدیق کررہے ہیں۔ قربان جائیے قدرت کاملہ پر جس نے حضرت انسان کے لیے بہترین نعمتیں پیدا فرمائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل حکمت کے خوب صوت پیرائے میں ہمیں جن معلومات سے آگاہ کیا تھا ، آج کی طب و سائنس نتائج کے حصول کے بعداُن پر تصدیق کی مہر ثبت کررہی ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کلونجی میں موت کے سواہر مرض کا علاج ہے (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) آپ خود بھی کلونجی کو شہد کے شربت کے ساتھ ملا کر استعمال کیا کرتے تھے  حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں‌کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ تم ان کالے دانوں کو اپنے اوپر لازم کرلو کہ ان میں‌موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے کلونجی کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور 30 تیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ یہ پودا دنيا میں مصالحے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتاہے۔ پھول زردی مائل، بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بعض ل...

hazrat baba bulleh shah

Image
حضرت بُلھے شاہ ؒ  ♥ پڑھی نماز تے نیاز نہ سِکھیا , , تیریاں کِس کَم پڑھیاں نمازاں ترجمہ ۔ تم نماز پڑھتے ہو مگر تمھارے اندر ابھی تک عجز نہیں آیا ۔ ایسی نماز کا کیا فائدہ ...علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , , تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں ترجمہ ۔ تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ نہ کَہر ڈِٹَھا نہ کَہر والا ڈِٹَھا , , تیریاں کِس کَم دِتیاں نیازاں ترجمہ ۔ جب تمہیں خدا کے سخت عدل کا اندازہ ہی نہیں تو تمہارے دکھاوے کے صدقے اور خیرات کا کیا فائدہ بُلھے شاہ پتہ تَد لگ سی , , جدوں چِڑی پَھسی ہتھ بازاں ترجمہ ۔  بُلھے  شاہ تب پتہ چلے گا جب تم روز آخرت اپنا حساب کتاب پیش کرو گے کھا آرام تے پڑھ شکرانہ , , کر توبہ ترک ثوابوں ترجمہ ۔ تم رزق حلال کھاو اور اس خدا کا شکر ادا کرو ۔ اور نیک اعمال کو محض ثواب کی خاطر مت کرو چھڈ مسیت تے پکڑ کنارہ , , تیری چُھٹے جان عذابوں ترجمہ ۔ بے مغز عبادت تجھے کوئی فائدہ نہیں دے گی ۔ ایسی...

ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا

Image
اقوال زریں ٭ اچھی کتابيں بہترين دوست ہيں٭ ٭ تکبر علم کو کھا جاتا ہے٭ ٭ علم کے بغير انسان اللہ کو نہيں پہچان سکتا٭ ٭ ماں کے بغير گھر قبرستان ہے٭ ٭ والدين کي طرف محبت کي نگاہ سے ديکھنا عبادت ہے٭ ٭ دعائيں لو اور دعائيں دو کيونکہ وہ وقت پر کام آئيں گی٭ ٭ پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے٭ ٭ نيکي کمانے کا سہي وقت جوانی ہے٭ ٭ بھوکا سونا ، مقروض ہو کر اٹھنے سے بہتر ہے٭ ٭ ناجائز کمائي جلد ضائع ہو جاتی ہے٭ ٭ انسان زبان کے پردے ميں چھپا ہے٭ ٭ زيادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر ديتی ہے٭ ٭ موت کو ہميشہ ياد رکھو مگر موت کي آرزو نہ کرو٭ ٭ زيادہ قسميں کھانے والا زيادہ جھوٹ بولتا ہے٭ ٭ جھوٹ بول کر جيت جانے سے سچ بول کر ہار جانا بہتر ہے٭ ٭ ہميشہ سچ بولو تاکہ تمہيں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے٭ ٭ عاقل وہ ہے جو اپنی عمر کو غيرضروری کاموں ميںصرف نہ کرے٭ ٭ سب سے بہترين لقمہ وہ ہے اپني محنت سے حاصل کيا جاۓ٭ ٭ جواں مردی یہ ہے کہ اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو٭ ٭ اپنی مدد آپ ، کامیابی کا سب سے بڑا اصول ہے٭ ٭حقیقی کامیابی ، مسلسل محنت کا نام ہے٭ ٭ پست ارادے کاميابي ميں رکاوٹ بنتے ہيں٭ ٭ ناکامی کے اسباب...