وقت ہے سنبھل جا ؟

پر ایک دن اچانک اندھیرا چھا گیا آنکھ کھلی تو خود کو قبر میں پایا  پوچھا، کہ کیا لے کر آیا۔ گھر جانا چاہا لیکن جا نہ پایا۔  قبر کی تنہائی نے بہت ڈرایا ۔  آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا   وقت ہے سنبھل جا  ؟

شادی اور جنازہ میں کیا فرق ہوتا ہے اس وڈیو میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ منظر کشی کی گئی ہے ۔

موت کی فکر نہ کرتا تھا ، گناہ کو گناہ نہ سمجھتا تھا ۔

دل چاہتا تھا کہ پڑھوں نماز پر مسجد تک، جسم نہ لے جاتا تھا۔

دنیا کی رونق میں مگن تھا ، وقت فضول کاموں میں برباد کرتا تھا۔

پھر ایک دن اچانک اندھیرا چھایا ، آنکھ کھلی تو خود کو قبر میں پایا ۔

 پوچھا ؟ کہ کیا لے کر آیا ؟

گھر جانا چاہا لیکن جا نہ پایا۔

قبر کی تنہائی نے بہت ڈرایا ۔  آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا ۔

بڑے ہی خوبصورت انداز سے اس وڈیو میں نصیحت کی گئی ہے  ۔۔۔۔


Comments

More post for you might like it

Little Things In Daily Life

Islamic Six Kalmay

مسکراھٹ و خاموشی smile & silence

ALLAH Ko Mehboob Kalmaat

چڑیا کی نصیحتیں

Quaid_e_Azam quote Shukriya Pakistan

small things Truly Confident Positive people do differently

ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا