Posts
Showing posts from July, 2017
بچے کی فریاد
سنئیے، آپ کا بچہ آپ سے کچھ کہہ رہا ہے * جب میں کوئی اچھا کام کروں تو میری حوصلہ افزائی کریں۔ مجھے کوئی انعام دیں۔ * مجھ سے جو وعدہ کریں اسے پورا ضرور کریں۔ * مجھے دوستوں میں معزز بنائیں۔ کوئی چیز زیادہ مقدار میں لائیں جو میں ان کے ساتھ بیٹھ کر کھاؤں یا استعمال کروں۔ * جب مجھ سے غلطی ہو تو براہ مہربانی مجھ پر چیخیں چلائیں نہیں۔نرمی سے مجھے میری غلطی بتا دیں۔ * چھٹی کے دن مجھے بہن بھائیوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے ساتھ لے جائیں۔ * سزا دیتے وقت یہ بتانا نہ بھولیں کہ سزا کیوں دی جا رہی ہے۔ * مجھے نکما، گدھا، بے وقوف کہہ کر نہ پکاریں۔ * مجھ سے چیزیں چھپا چھپا کر نہ رکھیں۔ اس طرح میں چوری کی طرف آ سکتا ہوں۔ * مجھے اچھی کہانیاں سنانے کے لیے وقت ضرور نکالیں۔ * اپنے دوستوں سے ملنے جائیں تو ممکن ہو تو مجھے بھی ساتھ لے لیں۔ * اچھے اچھے معلوماتی کیسٹ اور سی ڈی اور وڈیو فلم اور کتابیں لا کر دیں۔ * میرے سوالات کا، کیسے ہی کیوں نہ ہو، نرمی سے جواب دیں، غصہ نہ ہوں۔ * مجھے سب کے سامنے برا بھلا نہ کہیں، تنہائی میں سمجھائیں۔ * آپ دونوں میرے سامنے آپس میں نہ جھگڑیں۔ * مجھے ...
Abdul Sattar Edhi (1 January 1928 – July 8, 2016),
Abdul Sattar Edhi (1 January 1928 – July 8, 2016), He was born in 1928, his family and mother had low-income and modest resources in the city of Bantva in what is now Gujarat, western British India. Edhi’s first interaction with human suffering occurred at the age of eleven, when his mother was physically paralyzed and later suffered from mental illness. Edhi spent his waking hours caring for her, and her worsening health and eventual death left a lasting impact on his life. In 1947, at the age of 19, Mr. Edhi’s family was forced to flee their hometown and relocate to Karachi. Finding himself in a new city without any resources, Edhi resolved to dedicate his life to aiding the poor, and over the last sixty years, he has single handedly changed the face of welfare in Pakistan . . . . See More