کٹی پتنگ


کچے دھاگے

کامیاب زندگی

ایک بیٹے نے باپ سے پوچھا :بابا جان  یہ " کامیاب زندگی "کیا ہوتی ہے۔؟

باپ ، بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گئے۔

بیٹا ابو جان کو غور سے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا۔

تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا: بابا جانی یہ دھاگے کی وجہ سے پتنگ اور اوپر نہیں جا پا رہی ہے، کیا ہم اسے توڑ دیں !!

یہ اور اوپر چلی جائے گی۔

باپ نے دھاگہ توڑ دیا ۔

پتنگ تھوڑا سا اور اوپر گئی اور اس کے بعد لہرا کر نیچے آئی اور دور انجان جگہ پر جا کر گر گئی۔تب باپ نے بیٹے کو زندگی کا فلسفہ سمجھایا۔

بیٹا - زندگی میں ہم جس اونچائی پر ہیں  ،ہمیں اکثر لگتا ہے کہ کچھ چیزیں ، جن سے ہم بندھے ہوئے ہیں وہ ہمیں اور اوپر جانے سے روک رہی ہیں جیسےـ گھر ، خاندان ، نظم و ضبط ، والدین وغیرہ.

اور ہم ان سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔کامیاب زندگیاصل میں یہی وہ دھاگے ہوتے ہیں جو ہمیں اس اونچائی پر بنا کے رکھتے ہیں ، ان دھاگوں کے بغیر ہم ایک بار تو اوپر جائیں ،لیکن!!

بعد میں ہمارا وہی حشر ہوگا جو بن دھاگے کی پتنگ کا ہوا ۔

"لہذا زندگی میں اگر تم بلندیوں پر بنے رہنا چاہتے ہو تو، کبھی بھی ان دھاگوں سے رشتہ مت توڑنا"۔

دھاگے اور پتنگ جیسے تعلق کے کامیاب توازن سے ملی ہوئی اونچائی کو ہی  " کامیاب زندگی " کہتے ہیں بیٹا! .  

*زندگی*

زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے !

 اور  آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے !

وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو! 

اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو !

بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے! 

منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو اور نہ ہی ٹھہرو...

کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسی سے نہیں پوچھا ... 

"سمندر کتنی دور ہے "

RIP

Comments

More post for you might like it

The Human Navel: Fascinating Facts and Therapeutic Potential

Kindness Magic, Changes Everything

The Art of Being Happy Without a Reason, discovering happiness on the trip rather than just at the end.

Brain Exercises: Keep Your Mind Sharp and Agile

Break The Silence

Never be a prisoner of your past, it was just a lesson, not a life sentence

Unlocking the Secret of Cinnamon for a Healthy Life

Trust your hard work. It's unlocking doors you can't see yet.

Daughters Are God's Gift To Parents