The Best Medicine in The World is a Mother's Hug



ماں کی خدمت میں ایک عظمت ہے
ماں کی خدمت میں ایک عظمت ہے
ماں کی خدمت میں ایک عظمت ہے
ماں کی خدمت میں ایک عظمت ہے 

ماں کی خدمت میں ایک عظمت ہے

ماں کی ممتا خدا کی قدرت ہے
ماں کا آنچل بچاۓ گرمی سے

سرد جھونکوں میں ایک حدت ہے

راضی کرنا جو رب کو تم چاہو

ماں کی خدمت ہی بس عبادت ہے

اس کا اقرار رب بھی کرتا ہے

ماں کی ہستی عظیم راحت ہے

پیار ماں کا ہی صرف خالص ہے

اس میں کچھ بھی نہیں بناوٹ ہے

صرف خدمت سے یہ تو ملتی ہے

ماں کے قدموں میں ایسی جنت ہے

ماں کی ہستی سے جو بھی واقف ہیں

دو جہاں میں ان کو راحت ہے

ماں کو دیکھے جو پیارسے ہر دم

ایک عمرے کی وہ فضیلت ہے

مجھ کو ماں نے ہی نور بخشا ہے

جو بھی ثروت ہے جو بصیرت ہے


Comments

More post for you might like it

مسکراھٹ و خاموشی smile & silence

داستان ِبہلول

ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا

A vibe can reveal all

موت کا سایہ

Dream Come True

تم دونوں میرے کام کے نہ بنے

This fascinating truth about woodpeckers may surprise you.

طرز ِکلام

آپ بچوں کے ماں باپ ہیں، بچے آپکے نہیں