Sirat-un-Nabi
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلاَئِكَـتَهُ يُصَلُّونَ على ٱلنَّبِيِّ يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله ﷺ الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا حبيب الله ﷺ الصلاة والسلام عليك يا رحمة اللعالمين ﷺ اُڑت پرندے کُو بکُو لیکر ھر اک گُل کی بُو کر رھے تھے یہ گفتگو بلغ العلی بکمالہ تھی روشنی سے بھری فضا جہاں تک بھی اٹھی تھی نگاہ آتی تھی ہر سُو یہ صدا کشف الدجی بجمالہ بُلبل بھی اپنے شوق میں ڈالے ھوئے گل طوق میں کہتی تھی اپنے ذوق میں حسُنت جمیع خصالہ چڑیوں کے سن کے چہچہے انسان بھلا کیوں چپ رھے لازم ھے اس پر یوں کہے صلو علیہ و آلہ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلاَئِكَـتَهُ يُصَلُّونَ على ٱلنَّبِيِّ يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَا...