Posts

Showing posts from November, 2018
Image
‏اُڑت پرندے کُو بکُو لیکر ہر اک گُل کی بُو کر رہے تھے یہ گفتگو بلغ العلی بکمالہ ‏تھی روشنی سے بھری فضا جہاں تک بھی اٹھی تھی نگاہ آتی تھی ہر سُو یہ صدا کشف الدجی بجمالہ ‏بُلبل بھی اپنے شوق میں ڈالے ہوئے گل طوق میں کہتی تھی اپنے ذوق میں حسُنت جمیع خصالہ ‏چڑیوں کے سن کے چہچہے انسان بھلا کیوں چپ رہے لازم ہے اس پر یوں کہے صلو علیہ و آلہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىإِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد